Swat

مٹہ چپریال،نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق افسر نواب گھر جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔