Swat +A -Aملم جبہ ایمبولینس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی August 12, 2024 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ کے علاقہ سر کمر کے مقام پر ایمبولینس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔ اشتہار / Advertisement