Swat

گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی بابا مینگورہ، استاد کا طالب علم پر تشدد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی بابا مینگورہ میں استاد نے چوتھی جماعت کے طالب علم کو مار مار کر لہو لہان کردیا۔ پولیس نے استاد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کرلیا۔ 9 سالہ احسان اللہ کے والد اسد نے پولیس کو بتایا کہ ان کا بچہ سکول گیا تھا، جہاں سکول کے استاد اسد ولد فضل خالق نے نامعلوم چیز سے میرے معصوم بیٹے پر بے پناہ تشدد کیا، جس کی وجہ سے بچے کے جسم پر زخموں کے ڈھیر سارے نشانات ہیں۔ پولیس نے ملزم کے خلاف 37CPP دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔