Swat

سوات، پولیس چوکی تلیگرام پر نامعلوم افراد کا پھر حملہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تھانہ منگلور کی حدود میں پولیس چوکی تلیگرام پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق ملم جبہ روڈ پر واقع پولیس چوکی تلیگرام پر نمازِ مغرب کے بعد نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حملہ کیا جس کے بعد پولیس کی جوابی کارروائی سے ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ یاد رہے کہ ایک سال پہلے بھی اس چوکی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔