Swat

پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کے حملہ کے خلاف کل اتوار کو خوازہ خیلہ چوک بیدرہ میں امن مارچ کیا جائیگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سمبٹ مٹہ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کے حملہ کے خلاف کل اتوار کو دوپہر دو بجے خوازہ خیلہ چوک بیدرہ میں سوات اولسی پاسون کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف اور پولیس سے اظہار یکجہتی کے لئے امن مارچ کیا جائیگا۔ بدھ کی رات نامعلوم افراد نے سمبٹ پولیس چوکی پر حملہ کیا تھا، جس میں پولیس کاایک جوان شہید ہوا تھا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔