(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن اور کوہستان میں بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی 22 سے 29 اگست 2024ء کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح 7 بجے سے صبح 11 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو سوات سرکل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانس میشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس امانکوٹ/ مینگورہ، 132 کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132 کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ/ سادھو، 132 کے وی منڈہ، 132 کے وی جی ایس ایس لال قلعہ،132 کے وی جی ایس ایس واڑئی،132 کے وی جی ایس ایس چکیاتان،132 کے وی جی ایس ایس دروش، 132 کے وی جی ایس ایس جوٹی لش،66 کے وی تیمرگرہ، 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ، 33 کے وی جی ایس ایس تھا کوٹ،132 کے وی جی ایس ایس شانگ/بشام، 33 کے وی تھا کوٹ اور 33 کے وی پٹن سے بجلی کی فراہمی22 سے 29 اگست 2024ء کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح 7 بجے سے صبح 11 بجے تک معطل رہے گی۔
Swat
