Swat

بریکوٹ کوٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دوا خان ساکن بنجوٹ حال کوٹہ کھیت میں کام کرہا تھا کہ نامعلوم شخص نے اُن پر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔ زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔