Swat

سوات، ایک اور نوجوان دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں ایک اور نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ 18 سالہ نعمان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بعد میں باغ ڈھیرئی میں دریائے سوات سے اس کی لاش نکال کر خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔