Swat

مینگورہ شریف آباد، گھریلو تنازع پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ شریف آباد میں گھریلو تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا۔ گذشتہ روز شریف آباد بارامہ مینگورہ میں ملزم جواد ولد خان سکنہ شریف آباد نے گھریلو تنازع پر اپنے بھائی فواد ولد خان پر فائرنگ کرکے اس کو قتل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔