Swat

اوڈیگرام شنڈالہ، ڈائنا گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اوڈیگرام شنڈالہ میں ڈائنا کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے ڈائنا گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ گذشتہ روز شاخ روڈ شنڈالہ اودیگرام میں ڈائنا گاڑی جو ڈرائیور افتخار احمد ولد شاہی نواب ساکن غالیگے نے 8 سالہ عمر ولد عبیدا للہ کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔