(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ میں درخت اور گاڑی سے دو افراد گر کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمنارئی گوالیرئی میں 39 سالہ میاں گل جان لکڑی کا ٹنے کے لئے جنگل گیا تھا، جہاں درخت سے گر کرجاں بحق ہوگیا۔ مٹہ میں بالا سور کنڈو کے مقام پر باچا خان نامی شخص چلتی ڈاٹسن گاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔
Swat
