Swat

مٹہ گوالیرئی، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسماۃ مریم کچھ عرصہ پہلے گھر سے فرار ہوئی تھی، جس کے بعد عدالت نے اس کو دارالامان بھیج دیا تھا۔جہاں سے اس کا شوہرناصر خان پانچ دن قبل اس کو واپس گھر لے آیا اور گذشتہ روز اس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ گوالیرئی پولیس نے مقتولہ کے شوہر ناصر خان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔