Swat

مینگورہ کا رہائشی موٹر وے حادثے میں جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کا رہائشی موٹر وے حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔مینگورہ کے نواحی علاقے رحیم آباد کا قاری علی شاہ موٹر وے پر جا رہا تھا کہ اس کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔