Swat

سوات،مہنگائی، ٹیکسوں اور بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی تاجروں نے مہنگائی، ٹیکسوں اور بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف مکمل ہڑتال کی۔ مرکزی شہر مینگورہ اور سوات کی سات تحصیلوں میں مکمل ہڑتال رہی۔ شہر میں ریسٹورنٹ بند ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ضلع شانگلہ میں بھی تاجروں نے مکمل ہڑتال کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔