Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ August 29, 2024 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4، زیر زمین گہرائی 215 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش افغانستان تھا۔ اشتہار / Advertisement