Swat

سوات، مختلف ٹریفک حادثات، 13 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو ٹریفک حادثات میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق کوکارئی میں فلائنگ کوچ گرنے سے اس میں سوار 11 افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ڈڈھرہ میں موٹر سائیکل اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔