(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0، زیرِ زمین گہرائی 104 کلومیٹر اور مرکز ہندوکش، افغانستان تھا۔