Swat

خوازہ خیلہ،معمولی تکرار پر نوجوان کے خالہ زاد بھائی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں معمولی تکرار پر نوجوان نے خالہ زاد بھائی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عبداللہ ولد تاج نواب نے تکرار کے بعد خالہ زاد گل فراز ولد محمد نواب ساکن شانگلہ حال کوز کلے خوازہ خیلہ پر چاقو سے وار کیا، جس کے نتیجے میں گل فراز جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔