Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.5 ریکارڈ September 9, 2024 21 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5، زیرِ زمین گہرائی 151 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش افغانستان تھا۔ اشتہار / Advertisement