Swat

سوات بورڈ کا نیا کارنامہ، ایک ہی سکول کے درجنوں کامیاب طلبہ ناکام قرار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ نے نیا کارنامہ سر انجام دے دیا۔ انٹر امتحان کے رزلٹ میں خپل کور ماڈل سکول کے تمام طلبہ کو فزکس کے پرچہ میں فیل کردیا گیا۔ اگلے روز ان تمام طلبہ کو پاس کردیا گیا۔ سکول کے ایک بچے کی والدہ کو جب معلوم ہوا کہ ان کا بچہ فیل ہوگیا ہے، تو غم کی وجہ سے ان کو فالج کا اٹیک ہوگیا۔ اس سلسلے میں سوات بورڈ کے ناظمِ امتحانات محمد اسحاق سے ان کا موقف جاننے کے لئے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ٹیکنکل غلطی ہوئی تھی جس کو بعد میں ٹھیک کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔