Swat

سوات پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان و ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر سوات پولیس نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد کیا۔ ایس ایچ اُو تھانہ شہیدانوں وینئی چپریال ایاز خان، ایس ایچ او تھانہ گوالیرئی اسلام جان، ایس ایچ اُو تھانہ مٹہ بخت زادہ خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ریما، کوز شور، رنگ پٹے، روڑینگار،مانڈل ڈاگ چاڑما،گام سیر، خریڑی، ڈٹپانئی وغیرہ میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن کا مقصد امن ومان کو برقرار رکھنا اور جرائم پیشہ افراد و سماج دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھنا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران پولیس افسران نے علاقہ کے معززین سے بھی ملاقات کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔