Swat

کبل، ایک شخص کا اپنی سابقہ بیوی پر قاتلانہ حملہ، خاتون بال بال بچ گئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل میں سابق شوہر کی فائرنگ سے خاتون بال بال بچ گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم مومن ساکن سر بالا کا اپنی سابق اہلیہ کے ساتھ عدالت میں مقدمہ چل رہا تھا اور جمعرات کو خاتون پیشی کے لئے عدالت جارہی تھی کہ راستے میں ملزم نے سابقہ اہلیہ پر فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کی آواز سن کر وہاں موجود پولیس اہلکاروں آفتاب اور افتخار نے بھاگ کر ملزم کو پستول سمیت گرفتار کرلیا اور خاتون کو بچالیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔