Swat

سوات، ہڑتال کے لئے پولیس اہلکاروں کے درمیان رابطے شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے بھی لکی مروت اور بنوں کی طرح ہڑتال کے لئے ایک دوسرے سے رابطے شروع کردئے۔ مختلف واٹس ایپ گروپوں میں وائس میسجوں کے ذریعے پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ ہم کب تک مرتے رہیں گے۔ ہمیں بھی لکی مروت اور بنوں کی طرح احتجاج اور ہڑتال کرنی ہوگی۔ ورنہ اس طرح مرتے رہیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔