Swat

سوات، کڈنی ہسپتال کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والا ایم ایس تبدیل کر دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) میاں گل عبدالحق کڈنی ہسپتال منگلور سوات کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کے بعد آخرکار محکمہ صحت نے جونئیر ترین ایم ایس کا تبادلہ کردیا۔ محکمہ صحت کے نوٹی فیکشن کے مطابق گریڈ 18 کے ڈاکٹر شرافت بلند کو ڈی ایچ او آفس میں تبدیل کردیا گیا اور اس کی جگہ گریڈ 19 کےڈی ایچ او شانگلہ ڈاکٹر شوکت سلیم خان کو کڈنی ہسپتال کا ایم ایس تعینات کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔