(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ روڈ پر سفارتکاروں کے قافلہ پر بم حملہ کے بعد سوات سیاحوں سے خالی ہوگیا۔ فضاگٹ، مرغزار، ملم جبہ، مدین، بحرین، کالام، گبین جبہ، مہو ڈنڈ اور ملم جبہ کا فائیو سٹار ہوٹل اور گرین ویلی سنسان ہوگئے اور تمام ہوٹلوں کے کمرے خالی ہیں۔ اس سے قبل ان تمام علاقوں میں سیاحوں کی وجہ سے رونق تھی اور بازاروں میں کثیر تعداد میں سیاحوں کی چہل پہل تھی۔
Swat
