Swat

مینگورہ باراما،بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جان بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ باراما میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جان بحق ہوگیا۔ بجلی کا کرنٹ لگنے کے بعد نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے نوجوان کے جان بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔