Swat

سوات، موسمِ سرما کا آغاز ہوگیا، رات کو کمبل اوڑھنے کا عمل شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں موسمِ سرما کا آغاز ہوگیا۔ گذشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔ لوگوں نے رات کو کمبل اوڑھنا شروع کردیا۔ بالائی علاقوں میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔مینگورہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 12 اور زیادہ سے زیادہ 25 ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔