(باخبر سوات ڈاٹ کام) پیسکو سوات سرکل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس درگئی اور 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر سے بجلی کی فراہمی 14 سے 30 اکتوبر 2024ء کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح آ ٹھ بجے سے دو پہر دوبجے تک معطل رہے گی۔
Swat
