Intiqal

اسلام پور، میاں گل دیار انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) میاں گل دیار انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، میاں گل درویش اردلی ڈی پی اُو سوات، عنایت الرحمان ناب ریڈر ایس پی لور سوات، انور بیگ سیکورٹی انچارج سٹی میئر شاہد علی، مین گیٹ سیکورٹی انچارج ڈی پی اُو آفس عزیز الرحمان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی اسلام پور میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں