Swat

مٹہ، خاتون کی بوری بند لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کے علاقے کوز شیر پلم میں خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی جس کو شناخت کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔