Swat

قائم مقام ڈی پی اُو سوات کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیس سوات میں قائم مقام ڈی پی اُو سوات کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات غلام صادق، ایس پی ٹریفک وارڈن حبیب اللہ خان، ایس پی ہیڈ کوارٹر عطاء اللہ شمس ضلع بھر کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اُو ز نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام ڈی پی او سوات بادشاہ حضرت نے آنے والے پولیو مہم کے حوالے سے پولیس افسران کو احکامات جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو مہم کے لئے جاری شدہ قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد کرنے، ہیلمٹ جیکٹ، سیفٹی گیئرز کے استعمال کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔