Swat

سوات کے عمیر احد کینیڈا کا آئندہ الیکشنلڑیں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سے تعلق رکھنے والے عمیر احد کینیڈا کے آئندہ انتخابات میں ممبر پارلیمنٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ اس بات کا فیصلہ فیڈرل لبرل پارٹی کے مرکزی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت پارٹی کے سربراہ اور کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کر رہے تھے۔ یاد رہے کہ عمیر احد، فیڈرل لبرل پارٹی سے وابستہ ہیں اور پارٹی کے لیے ان کی خدمات قابلِ ستایش ہیں جس کی وجہ سے پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ملکی انتخابات (2025ء) میں وہ ایم پی کا الیکشن لڑیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔