(باخبر سوات ڈاٹ کام) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سوات کے پولنگ اسٹیشن پر عاصمہ جہانگیر گروپ نے کامیابی حاصل کرلی۔ میاں محمد روف عطا نے صدارت کے عہدے کے لئے 20 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔ مدِ مقابل منیر احمد خان کا کڑ کو 12 ووٹ ملے۔ جنرل سیکرٹری کے لئے ملک زاہد اسلم اعوان نے 17 ووٹ لئے اور مد مقابل سلمان منصور کو 15 ووٹ ملے۔
Swat
