(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا۔ منگل کی صبح مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا۔ مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کر دئیے اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کالام کے بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری بھی ہوئی ہے۔
Swat
