Swat

قوم پرست رہنما افضل خان لا لا کے انتقال کے 9سال مکمل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)قوم پرست رہنما افضل خان لا لا کے انتقال کے 9سال مکمل ہوگئے۔ اے این پی کے بزرگ رہنما اور سابق وفاقی وزیر افضل خان لالا یکم نومبر2015ء کو انتقال کرگئے تھے۔ سوات میں شورش کے دوران ان کے خاندان کے کئی افراد کو دہشت گردوں نے شہید کیا تھا۔ خود ان کی گاڑی پر بھی بم دھماکہ کیا گیا تھا، جس میں وہ زخمی ہوئے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔