Swat

سوات،زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب زلزلے کی شدت 5.1، زیرِ زمین گہرائی 85 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں