(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سکھ اور ہندو سرکاری ملازمین کے لئے 15 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بابا گرو نانک کے جنم دن کے موقع پر سوات میں تمام سکھ اور ہندو سرکاری ملازمین کی چھٹی ہوگی۔