Swat

سوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 5.3 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کی شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ بدھ کی صبح ہونے والے زلزلے کے بعد اکثر لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3، زیر زمین گہرائی 220 کلومیٹر اور مرکز افغاانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اس کے بعد بھی ان علاقوں میں تین بار زلزلہ ہوا جس کی شدت اس سے کم تھی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں