Swat

مٹہ، جائیداد کا تنازع، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ دوشاگرام میں دو فریقین کے مابین جاٸیداد کے تنازع پر فاٸرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ دوشاگرام میں فریقین کے مابین جاٸیداد کے تنازع پر فاٸرنگ ہوئی جس میں ایک فریق سے حبیب سید جاں بحق اور دوسرے فریق سے ظاہر شاہ زخمی ہوا۔ ملزمان واقعے کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔