Swat

ایم پی اے علی شاہ خان ایڈوکیٹ محافظوں سمیت گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے کے لئے جانے والے سوات کے ایم پی اے علی شاہ خان ایڈوکیٹ کو ان کے دو محافظوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تحریک انصاف پی کے چار خوازہ خیلہ سے منتخب ایم پی علی شاہ خان دو پولیس اہلکاروں کے ساتھ اسلام آباد جارہے تھے، جہاں پولیس نے ان کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ علی شاہ خان اور دو پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔