(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خواکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی وجہ سے لوگ عمارتوں سے نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2، زیرِ زمین گہرائی 212 کلومیٹر اور مرکزافغاانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Swat
