Swat

مٹہ،ایک شخص کی فائرنگ سے خاتون اور نوجوان قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ گجر بنڑ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بہو اور ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فضل رحیم نے اپنی پچیس سالہ بہو مسماۃ(س) زوجہ عمر رحیم اور بعد میں ایک نوجوان تیس سالہ عرفان اللہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ مقتولہ کی شادی نو سال قبل عمر رحیم سے ہوئی تھی، جو بیرونِ ملک ملازمت کرتا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔وجہئ قتل غیرت ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔