Swat

خیبر پختون خوا ہائی و ہائر سیکنڈری سکولز فیسٹول،سوات کی شان دار کارکردگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولز فیسٹول2024ء میں ادبی مقابلوں کی انگریزی مضمون نویسی میں سوات نے صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اُدھیانہ سکول اینڈ کالج سیدو شریف کی طالبہ ثانیہ فہیم نے جمعرات کو ایبٹ آباد میں منعقدہ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔