Swat

مینگورہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے مین بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ فرقان ساکن منگلور بازار میں جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔