Swat

اسلام پور، ڈاکٹر عالم خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ اسلام پور میں ڈاکٹر عالم خان کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب اسلام پور کے ایک نجی اسکول میں ہوئی جس میں ڈاکٹرعالم خان کے دوستوں، رشتہ داروں، طلبہ اور ساتھیوں سمیت اہلِ علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تعزیتی ریفرنس کا اختتام مرحوم کے لیے دعا اور دوسروں کی خدمت اور تعلیم کو فروغ دینے کے ڈاکٹرعالم خان کے مشن کو جاری رکھنے کے عہد کے ساتھ ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔