Swat

سیدو شریف،چچازاد بھائیوں کے ہاتھوں خاتون قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ شیر اطرف مرغزار میں فون پر بات کرنے پر چچازاد بھائیوں نے خاتون کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ان کو اطلاع ملی کہ مسماۃ حسن بانو زوجہ امیر افضل کو کسی نے قتل کیا ہے۔ پولیس نے پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کی اور والدین کی رپورٹ پر ان کے تین چچا زاد بھائیوں شاہ فیصل ولد ارسلا، محمد علی ولد مومن، جہان عالم ولد عالم خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔