(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0، زیرِ زمین گہرائی 212 کلومیٹر اور مرکز، ہندو کش افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔