Swat

سوات، ڈی پی اُو کا دفتر میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈی پی او سوات ناصر محمود نے پولیس جوانوں کے درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کرنے اور ان کے جائز عرض و معروض سننے کے لیے اپنے دفتر میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے پولیس افسران اور جوانوں کے جائز مسائل سننے کے ساتھ ساتھ دور افتادہ علاقوں میں فرائض انجام دینے والے پولیس افسران اور جوانوں کے جائز عرض معروض زوم اپلیکیشن کے ذریعے آن لائن سنے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔