Swat +A -Aملم جبہ، جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اُٹھی January 15, 2025 15 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی علاقہ ملم جبہ کے جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اُٹھی۔ آگ سے قیمتی درخت جل کر راکھ ہو گئے۔ پولیس اور مقامی لوگوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ اشتہار / Advertisement