Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ January 15, 2025 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش پہاڑی کا سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement